پہلی ایکوئٹی مضاربہ اپنی سرگرمیوں کے تمام شعبوں میں نمایاں ہونے کےلئے کوشش کرنے میں مصروف عمل ہے . ہمارے مجموعی مقاصد کے تناظر میں یہ ہے کہ ہم قوم کی خوشحالی میں ایک ہم کردار ادا کریں اورساتھ ساتھ ہم مخصوص مالیاتی مصنوعات اورصنعت و تجارت کے فروغ کیلئے خدمات فراہم کریں
پہلی ایکوئٹی مضاربہ 1991کے اختتام میں شروع کیا گیا تھا۔ اس کی ابتدائی ادا شدہ سرمایہ ۲۰۰ ملین روپے تھا جو کہ ۶۲ ملین کے اسٹاک منافع اور ۲۶۲ ملین کےرائٹ سرٹیفیکیٹ کے اجرا سے بڑھ کر ۵۲۴ ملین روپےہوگیا۔ ہمارے مضاربہ نے اب تک ۶۲ ملین روپے کے اسٹاک منافع اور ۵۱۸ ملین روپے نقد منافع کی صورت میں تقسیم کی ہے . ایف ای ایم بروکریج ہاؤس کے خلاف سرمایہ کاروں کی کوئی شکایت زیر التواء نہیں ہے

۲۰۲۱ © فرسٹ ایکوئٹی مضاربہ. جملہ حقوق محفوظ ہیں
ڈیزائن اور ڈیویلپمنٹ مائے کریو سافٹ کی جانب سے